October 20, 2026

چیف جسٹس عالیہ نیلم کا تاریخ میں پہلی مرتبہ ججز کی کاکردگی عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ

Screenshot_2026-01-25_173709

چیف جسٹس عالیہ نیلم کا تاریخ میں پہلی مرتبہ ججز کی کاکردگی عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ

پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے ججز کی روازنہ کی کارکردگی عوام کے سامنے ہوگی

چیف جسٹس عالیہ نیلم کے حکم پر سوفٹ وئیر تیار کرلیا گیا

پنجاب کے ہر ضلع کے ججز کی کارکردگی عوام ہے سامنے ہوگی، چیف جسٹس عالیہ نیلم

عوام کا حق ہے کہ انہیں پتہ چلے کہ ججز کیا کررہے ہیں، چیف جسٹس عالیہ نیلم