سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ سامارو کے علاقے میں مختلف جگہ پر چار حادثات
سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ
سامارو کے علاقے میں مختلف جگہ پر چار حادثات
تفصیل موجب سامارو بھوترانی موڑ نزدیک فرشو رکشا کلٹی ،
کنری مرچ منڈی سے واپسی پر رکشه سوار اصغر علی ولد ولد سوڈل بھرانی سميت 3 افراد زخمی ، جن کو تعلقات اسپتال سامارو منتقل . ؛
دوسری جانب سامارو بچابند روڈ پر رکشه کے ٹائر نکلنے کی وجہ سے روڈ پر بیٹھے افراد پر رکشہ چڑھ گیا جس کے نتیجے میں 2 خواتین زخمی تعلقہ اسپتال سامارو منتقل کیا گیا جبکہ ایک اور مزید تیسرا حادثہ موٹر سائيکل کی ٹکر سے ایک افراد زخمی انکو بھی
تعلقہ اسپتال سامارو منتقل کیاگیا چوتھا حادثہ ،وليداد پلی کے قریب موٽمٹر سائيکل سلپ ہونے کہ وجہ سے 2 افراد معمولی زخمی تعلقہ اسپتال سامارو منتقل ۔۔
واضح رہے کہ ضلع عمرکوٹ میں روڈ حادثات کے واقعات بہت زیادہ رپورٹ ہورہے ہیں وجہ تیز رفتاری اور رات کے ٹائیم تیز روشنی جوکہ مختلف گاڑیوں میں لگائی جاتی ہیں ۔۔۔