🚦 سوال عوام کا ہے ٹریفک پولیس کا کام
🚦 سوال عوام کا ہے
ٹریفک پولیس کا کام
ہائی وے اور بڑی سڑکوں پر ٹریفک کنٹرول کرنا ہے
نہ کہ گلی محلوں اور بازاروں میں عوام کو تنگ کرنا۔
بازار میں ایک دکان سے دوسری دکان جانا ہو
تو کیا ہر بار ہیلمٹ پہنیں؟
جہاں رفتار ہی نہ ہو وہاں جرمانہ کیسا؟
قانون کا مقصد اصلاح ہے
ہراسانی نہیں۔
ادارے ہمارے ہیں
ہم محکوم نہیں شہری ہیں۔
📢 ٹریفک پولیس کو ہائی ویز اور مین روڈز تک محدود کیا جائے
تاکہ عوام اور اداروں کے درمیان اعتماد قائم رہے۔