November 23, 2026

اپنے بچوں کو ق۔ت۔ل کرکے آشنا کے ساتھ گلچھڑے اڑانے والی ماں : میں اس جہنم میں واپس نہیں جانا

FB_IMG_1767847729283

اپنے بچوں کو ق۔ت۔ل کرکے آشنا کے ساتھ گلچھڑے اڑانے والی ماں : میں اس جہنم میں واپس نہیں جانا چاہتی ، بچوں کی وجہ سے شوہر نے طلاق نہیں دینی اور نہ رشتہ دار لینے دیں گے ، ایسا کرتے ہیں بچوں کے اغ۔وا کی بات مشہور کردیں گے ، جب معاملہ ٹھنڈا ہو گیا تو میں طلاق لے کر تم سے شادی کر لوں گی اور پھر ۔۔۔۔۔اپنے ہی تین بچوں کو نیند کی گولیاں دے کر بے ہوش کرنے اور آشنا کے ساتھ ملکر ان کو پٹرول چھڑک کر نذر آتش کرنے والی ڈائن ۔۔۔۔۔۔ پولیس کو گمراہ کرکے جرم چھپانے کی کوشش ناکام ۔ڈی ایس پی ممتاز احمد میکن اور تھانہ سرائے عالمگیر سٹاف نے ایک ہفتے میں کیس کی تہہ تک پہنچ کر ملزمان کو حوالات پہنچا دیا ۔۔۔۔۔۔