جہلم(راجہ نورالہی عاطف سے) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات و ایم این
جہلم(راجہ نورالہی عاطف سے)
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات و ایم این اے حلقہ این اے 88 انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے بھائی سردار ملک عبدالقیوم بگھور اور انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور کی اوورسیز پاکستانی،صدر پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریلیا محمد نواز ملک کے صاحبزادے عامر نواز ملک کی دعوت ولیمہ میں شرکت ۔
اس موقع پر سابق ناظم ضلع کونسل خوشاب ملک غلام محمد ٹوانہ،سابق ایم این اے عبدالمجید خان خنانخیل،چوہدری محمد عبداللہ،چوہدری شریف،چوہدری وسیم وڑائچ اور دیگر معززین علاقہ بھی موجود تھے۔