*استعفیٰ دینے کے بعد جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر کو 16 ٫ 16 کروڑ روپے پینشن مل گئی
*استعفیٰ دینے کے بعد جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر کو 16 ٫ 16 کروڑ روپے پینشن مل گئی*
دونوں ججز کو ماہانہ پنشن کے طور پر 12 لاکھ روپے سے زائد رقم مل رہی ہے۔
وزارت قانون نے ہاؤس رینٹ ساڑھے 3 لاکھ جبکہ سپیرئیر جوڈیشل الاؤنس 11لاکھ سے زائد کردیا تھا۔
جسٹس منصور نے 16 سال اور جسٹس اطہر نے 11 سال سے زائد ملازمت کی جبکہ دونوں ججز کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی میڈیکل، رہائش ودیگر سہولیات اور بیگمات کیلئے مراعات حاصل ہیں۔