October 19, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2026-01-03_000052

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 03 جنوری 2026 | بروز ہفتہ |وش بلوچستان نیوز | اہم خبروں کی جھلکیاں |👇*

🚨(1) گلگت بلتستان؛ برزل پاس میں برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کے کیپٹن سمیت 3 اہلکار شہیـد

🚨(2) تابڑ توڑ حملوں کے بعد وینزویلا کے صدر کو گرفتار کرکے بیرون ملک منتقل کردیا؛ ٹرمپ

🚨(3) امریکا نے وینزویلا کے صدر اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا، منشیات اور اسلحے کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد

🚨(4) امریکی فوجی وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کو بیڈروم سے گھسیٹتے ہوئے ساتھ لے گئے

🚨(5) مادورو اور اہلیہ کی گرفتاری لائیو ٹی وی شو کیطرح دیکھی؛ ٹرمپ نے پوری روداد سنا دی

🚨(6) کراچی؛ یونیورسٹی روڈ پر شہری کی نازیبا حرکت کی ویڈیو وائرل، ملزم گرفتار

🚨(7) کراچی میں انتہائی افسوس ناک واقعہ، مائی کلاچی روڈ سے ملنے والی لاشوں کی شناخت ہوگئی

🚨(8) کراچی میں مائی کلاچی روڈ سے 4 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد، ماں اور تین بچوں کی لاشیں ہیں، تحقیقات شروع

🚨(9) طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتــل کیس میں اہم پیشرفت، امیر فتح کے گھر پر چھاپہ

🚨(10) راولپنڈی، غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کو قطر سے پاکستان لاکر قتــل کرنے میں ملوث ملزمان گرفتار

🚨(11) بازوؤں اور ٹانگوں سے محروم لڑکی نے تیراندازی میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

🚨(12) خیبرپختونخوا، کوہستان مالی اسکینڈل سے متعلق ایک اور رپورٹ سامنے آگئی

🚨(13) گرفتاری سے چند روز قبل وینزویلا کے صدر امریکا کے ساتھ مذاکرات کیلیے تیار ہوگئے تھے

🚨(14) وینزویلا پہلا ملک نہیں؛ کئی ممالک امریکی حملوں کی زد میں آچکے ہیں؛ مختصر تاریخ

🚨(15) صدر وینزویلا اور اہلیہ پر چارج شیٹ؛ مقدمہ کہاں چلے گا؟ امریکی اٹارنی جنرل نے بتادیا

🚨(16) سپریم کورٹ اجلاس، ٹیکس تنازعات نمٹانے کیلئے مستقل ادارہ جاتی فریم ورک پر تبادلہ خیال

🚨(17) اسحاق ڈار کا سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ سے رابطہ، یمن پر جامع مذاکرات کے فیصلے کا خیرمقدم

🚨(18) ظلم و فسطائیت کے نظام میں قومیں نہیں صرف سڑکیں بنتی ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

🚨(19) عمران خان کے ساتھ شروع کی گئی جدوجہد آج بھی پوری قوت کے ساتھ جاری ہے، محمد سہیل آفریدی

🚨(20) کراچی کا پیسہ کراچی پر لگایا جا رہا ہے، پیپلزپارٹی ہی عوام کے زخموں پر مرہم رکھ رہی ہے، شرجیل میمن

🚨(21) شہرِ قائد کی ابتر حالت؛ ایم کیو ایم پاکستان نے ’کراچی بچاؤ مہم‘ کا اعلان کردیا

🚨(22) لاہور : 16 سالہ طالبہ سے زیـاـ دتی کے بعد ویڈیو کے ذریعے بلیک میلنگ کرنے والا ملزم گرفتار

🚨(23) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زیبا چوہدری کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

🚨(24) پاکستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی اور انٹرنیٹ کے استعمال میں نمایاں اضافہ

🚨(25) پاکستان ریلویز میں آؤٹ سورسنگ، 8 ریل گاڑیوں کی بولی میں کسی بھی کمپنی نے حصہ ہی نہیں لیا

🚨(26) پاک فضائیہ کا مقامی طور پر تیار جدید ترین تیمور کروز میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ

🚨(27) پاکستان کا مقامی تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ، دفاعی صلاحیت سے دشمن خوفزدہ

🚨(28) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار دورہ چین کے دوران بیجنگ پہنچ گئے

🚨(29) سندھ طاس معاہدے کے تحت جائز حقوق کے تحفظ کے لیے اقدامات کریں گے: پاکستان

🚨(30) پنجاب شدید دھند کی لپیٹ میں، موٹرویز پر ٹریفک کی آمدورفت معطل

🚨(31) استور، ہنزہ میں برفباری جاری، مالم جبہ میں سورج نکلتے ہی سیاحوں کا رش

🚨(32) سوشل میڈیا پر لکھنے سے نہیں، نوجوان تبدیلی کیلئے میدان میں آئیں: حافظ نعیم الرحمان

🚨(33) وزیرآباد: بھاری چالانوں سے تنگ ڈرائیور نے رکشہ کو آگ لگا دی

🚨(34) صدر مملکت اور وزیراعظم کی تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارکباد

🚨(35) نئے سال 2026 کا پہلا سپر مون جلوہ گر، شاندار نظارہ کیا جارہا ہے

🚨(36) عدالت کا مسلسل عدم حاضری پر سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

🚨(37) ڈیرہ غازی خان: پی پی 289 سے اسامہ عبدالکریم بلا مقابلہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب

🚨(38) وفاقی محتسب نے 2025ء میں 4 لاکھ سے زائد شہریوں کو انصاف فراہم کیا

🚨(39) اسحاق ڈار پاک چین وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کیلئے بیجنگ روانہ

🚨(40) پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان سرمایہ کاری کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق

🚨(41) چیف جسٹس سے گزارش ہے غریبوں کی اپیلیں سنی جائیں: شیخ رشید

🚨(42) خیبرپختونخوا میں سرکاری گھروں اور گاڑیوں پر قبضے، وزیراعلیٰ کی فوری واپسی کی ہدایت

🚨(43) شکرگڑھ کے مچھیرے نے دریائے راوی سے 102کلو وزنی مچھلی پکڑ لی

🚨(44) گھوٹکی‘ بااثر افراد کا بے گناہ جانور پر وحشیانہ تشدد، بھیڑ کی ٹانگ کلہاڑی سے کاٹ دی

🚨(45) عمران خان جیل میں بہت فرسٹریٹڈ ہیں: اڈیالہ جیل میں قید رہنے والےانجینئر محمد علی مرزا کی گفتگو

🚨(46) ایر_ان دشمن کے سامنے نہیں جھکےگا، ہرگز پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایر_انی سپریم لیڈر کا امریکی دھمکیوں پر ردعمل

🚨(47) بھارتی بورڈ ہندو انتہا پسندوں کے آگے ڈھیر، مستفیض کو کے کے آر سے ریلیز کرنیکی ہدایت کردی

🚨(48) آئی پی ایل سے مستفیض کو نکالنے کا معاملہ، بنگلادیش ٹی 20 ورلڈکپ کے میچز بھارت سے سری لنکا منتقل کرانے کا سوچنے لگا

🚨(49) آئندہ 3 روز کے دوران پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا امکان، الرٹ جاری

🚨(50) راولپنڈی: ڈکیت گینگ کے 4 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

🚨(51) جوا پروموشن کیس: یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی سمیت دیگر ملزمان فرد جرم کیلئے طلب

🚨(52) کراچی میں ایم کیو ایم اور مشرف کا دور اچھا تھا، اداکارہ صرحا اصغر کا بے باکانہ بیان