ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)گراں فروشوں کے خلاف کارروائی بلا تفریق کی جائے گی اے سی ہارون آباد تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد کفایت اللہ چوہان نے جنرل بس اسٹینڈ پر اسلام بھٹی سپیشل برانچ کے ہمراہ ٹرانسپورٹ کے کرایوں کو چیک کیااور
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)گراں فروشوں کے خلاف کارروائی بلا تفریق کی جائے گی اے سی ہارون آباد تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد کفایت اللہ چوہان نے جنرل بس اسٹینڈ پر اسلام بھٹی سپیشل برانچ کے ہمراہ ٹرانسپورٹ کے کرایوں کو چیک کیااور شہر بھر میں گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی اور اس موقع پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گراں فروشوں اور ناجائز منافع خوری کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی