November 23, 2026

*بھارت پہلگام حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے شواہد پیش نہیں کر سکا، اقوام متحدہ رپورٹ*

Screenshot_2025-12-18_215032

*بھارت پہلگام حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے شواہد پیش نہیں کر سکا، اقوام متحدہ رپورٹ*

7 مئی کو بھارت نے پاکستانی حدود میں طاقت کا استعمال کیا جو یو این چارٹر کی خلاف ورزی ہے، اقوام متحدہ رپورٹ

اگر بھارتی اقدام حملہ سمجھا جائے تو پاکستان کو سیلف ڈیفنس کا حق حاصل ہے، اقوام متحدہ

بھارت پاکستان کے حقوق کی خلاف ورزی سے باز رہے، اقوام متحدہ