ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ٹریفک کے مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ٹریفک کے مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق اڈا مبارک آباد کے قریب ایک مسافر ویگن جو کہ موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے ایک پمپ دیوار ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں عورت سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے زخمی لوگوں کو ریسکیو ٹیم نے ٹی ایچ کیو ہاسپٹل ہارون اباد شفٹ کیا اور ایک کو فرسٹ ایڈ دی.چک 82/5R کے پاس ایک موٹر سائیکل سپیڈ زیادہ ہونے کی وجہ سے گر گیا ایک آدمی کو چوٹ آئی تھی ریسکیو ٹیم نے مریض کو ٹی ایچ کیو ہارون اباد شفٹ کر دیا۔