دریا خان / بھکر (راجہ نورالہی عاطف سے) دریا خان کے سینیئر صحافی حاجی صفدر حسین عاصم کو ان کی رہائش گاہ پر نیشنل پیس کونسل آف پاکستان
دریا خان / بھکر (راجہ نورالہی عاطف سے) دریا خان کے سینیئر صحافی حاجی صفدر حسین عاصم کو ان کی رہائش گاہ پر نیشنل پیس کونسل آف پاکستان کے صوبائی وائس چیئرمین پنجاب رانا امجد بوبی ، ضلعی وائس چیئرمین بھکر سید عابدمحمود شاہ اور پی اے ٹو وائس چیئرمین اعجازحسین خان بلوچ نے انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ دریں اثناء ممبر انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز راجہ نورالہی عاطف ،صدر نورپورتھل پریس کلب سیٹھ ثمر سلطان ، سئنیر صحافیوں ایم نوردین اور ملک غلام جیلانی وڈھل نے حاجی صفدر حسین عاصم کو دلی مبارکباد دیتے ہوءے ان کےلیے نیک تمناوں کااظہار کیا ہے۔