فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام جشن آزادی کے سلسلے میں پرچم کشائی کی شاندار تقریب فائق میڈیکل کمپلیکس غلام محمد آباد میں ھوئی۔جس کے مہمان خصوصی حاجی محمد اکرم انصاری ایکس ایم این اے۔اور وفاقی وزیر تھے۔دیگر مہمانان گرامی میں رانا محمد نوید خاں۔چیرمین پنجاب۔علامہ محمد اشرف شاد
فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام جشن آزادی کے سلسلے میں پرچم کشائی کی شاندار تقریب فائق میڈیکل کمپلیکس غلام محمد آباد میں ھوئی۔جس کے مہمان خصوصی حاجی محمد اکرم انصاری ایکس ایم این اے۔اور وفاقی وزیر تھے۔دیگر مہمانان گرامی میں رانا محمد نوید خاں۔چیرمین پنجاب۔علامہ محمد اشرف شاد ترابی۔سرپرست اعلی۔علامہ ذیشان حیدر بخاری۔طارق چشتی وائس چیرمین۔نآصر قادری ڈویژنل صدر اشرف منج جنرل سیکرٹری۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔مرکزی صدر۔میڈم کرن چوھدری صدر شعبہ خواتین۔چوھدری لطیف گل ڈریگ ٹیم۔ڈاکٹر ظہور احمد تھے۔تاریب کے میزبان ملک محمد علی کلاسن۔فیصل یعقوب۔فائق احمد۔محمد اویس مصطفائی نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا اور جشن آزادی کی مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نعمت الہی ھے اسکی قدر کرو۔اختلافات کو ملک دشمنی میں تبدیل نہ کرو۔نظریہ پاکستان آج پھر بنگال سے لاھور تک گونج رھا ھے۔اسلاف کی قربانیوں کی قدر کرو۔آخر میں حافظ محمد شاھد سیالوی صدر پنجاب نے پاکستان کی سلامتی کشمیر فلسطین کے مظلوموں کے لیے خصوصی دعاکروائی