خان پور : گدھا گھاس کھانے فصلوں میں کیوں داخل ہوا ، زمیندار نے سریے مار مار کے گدھا مار دیا
خان پور : گدھا گھاس کھانے فصلوں میں کیوں داخل ہوا ، زمیندار نے سریے مار مار کے گدھا مار دیا
خان پور : واقعہ تھانہ ظاہر پیر کی حدود موضع قادر پور میں پیش آیا
خان پور : ملزمان مختیار وغیرہ نے میرے گدھے پر تشدد کر کے مار دیا ہے ، محنت کش شکیل احمد
خان پور : گدھا ریڑھی پر مال برداری کر کے اپنے گھر کا گزر بسر کرتا تھا ، شکیل احمد
خان پور : گدھا مرنے سے میرے گھر کا چولہا بند ہو گیا ہے ، محنت کش شکیل احمد
خان پور : ظالموں نے بے زبان جانور پر تشدد کر کر کے جان سے مار دیا ہے ، شکیل احمد
خان پور : واقعہ کی اطلاع ملنے پر ظاہر پیر پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے ، پولیس ذرائع