October 2, 2026

*عالمی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز کی پاکستانی معیشت پر رپورٹ*

IMG-20250731-WA0262

*عالمی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز کی پاکستانی معیشت پر رپورٹ*

رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار 3.6 فیصد رہنےکی پیشگوئی
حکومت نے معاشی ترقی کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کر رکھا ہے،ریٹنگ ایجنسی

اگلے دو سال معاشی شرح نمو 3.5 فیصد رہے گی، ریٹنگ ایجنسی

رواں مالی سال مہنگائی شرح 6.5 فیصد کے سنگل ڈیجٹ تک محدود رہے گی، رپورٹ

ڈالر ایکسچینج ریٹ 280 روپے تک رہنے کا امکان ہے، عالمی ریٹنگ ایجنسی

پاکستان میں بے روزگاری کی شرح 7 فیصد رہنے کا امکان ہے، اسٹینڈرڈ اینڈ پورز
رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے0.6 فیصد تک محدود رہےگا
تجارتی خسارہ 6.2 فیصد تک جا سکتا ہے، اسٹینڈرڈ اینڈ پورز رپورٹ

غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر 18.28 ارب ڈالر تک جا سکتے ہیں، رپورٹ

مالی خسارہ 5.1 فیصد تک محدود رہنے کا امکان ہے، عالمی ریٹنگ ایجنسی
ریونیو کےلحاظ سےجی ڈی پی بڑھ کر 15 فیصد ہونے کا امکان ہے، رپورٹ

قرضوں پر سود کی ادائیگی میں بتدریج کمی کا امکان ہے، ریٹنگ ایجنسی