*امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان*
*امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان*
*یکم اگست سے بھارت کو 25فیصد ٹیرف دینا ہوگا،ڈونلڈ ٹرمپ*
*بھارت نے ٹیرف ادا نہ کیا تو بھاری جرمانہ ہوگا،امریکی صدر*
*بھارت امریکا سے سب سے زیادہ ٹیرف لیتا تھا اب نہیں لے گا،امریکی صدر*
*بھارت روس سے اسلحہ اور توانائی خریدتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ*
*بھارت نے ہمیشہ فوجی ساز و سامان روس سے خریدا،ڈونلڈ ٹرمپ*
*بھارت نے چین کے ساتھ مل کر روس سے توانائی خریدی ،ڈونلڈ ٹرمپ*