November 26, 2026

صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کا ممبر صوبائی اسمبلی غزالی سلیم بٹ اور ڈپٹی کمشنر سید موسی رضا کے ہمراہ لاری اڈا اور بادامی باغ کا دورہ

IMG-20250731-WA0218

صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کا ممبر صوبائی اسمبلی غزالی سلیم بٹ اور ڈپٹی کمشنر سید موسی رضا کے ہمراہ لاری اڈا اور بادامی باغ کا دورہ

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ میاں شکیل احمد، ایم ڈی واسا غفران احمد اور دیگر افسران بھی ہمراہ

صوبائی وزیر نے ستھرا پنجاب اور مریم نواز کلینک آن ویلز کی ورکنگ کا معائنہ کیا

مریم نواز شریف کے عوامی فلاح کے منصوبوں کی تکمیل ہماری کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے، خواجہ عمران نذیر

مریم نواز شریف صحت عامہ سے متعلق منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر وسائل مہیا کر رہی ہیں، صوبائی وزیر صحت و آبادی