تیرہ سالہ بچی کی شہ رگ کاٹ کر ذبح کرنے والا سفاک ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک۔ویل ڈن سی سی ڈی قصور۔
تیرہ سالہ بچی کی شہ رگ کاٹ کر ذبح کرنے والا سفاک ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک۔ویل ڈن سی سی ڈی قصور۔
قصور۔ کوٹرادھاکشن کے علاقہ بھمبہ کے قریب ریڈ کے دوران سی سی ڈی کیساتھ مبینہ پولیس مقابلہ
قصور۔ 13 سالہ بچی کو بے دردی سے ذبح کر کے قتل کرنے والا درندہ صفت ملزم ہلاک، خاتون گرفتار۔ پولیس ذرائع
قصور۔ ملزم کی شناخت صغیر سکنہ گھنیکے کوٹرادھاکشن جبکہ خاتون کی شناخت نگینہ بی بی کے نام سے ہوئی۔ پولیس ذرائع
قصور۔ سی سی ڈی ٹیم نے ملزم کی گرفتاری کیلئے ریڈ کیا تو ملزم نے فائرنگ کر دی، جوابی فائرنگ میں مارا گیا
قصور۔ ملزم نے چند روز قبل 13 سالہ معصوم بچی کو ذبح کر کے قتل کیا تھا اور نعش کھیتوں میں پھینک کر فرار گیا
قصور۔ معصوم بچی کے اندووہناک قتل کا وزیر اعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیا تھا
قصور۔ جنوبی پنجاب کی رہائشی 13 سالہ مہک بنک سٹاپ کی رہائشی خاتون نگینہ بی بی کے پاس رہائش پذیر تھی
قصور۔ نگینہ کا کزن درندہ ملزم صغیر مہک کو جنسی زیادتی اور تشدد کا نشانہ بناتا رہا
قصور۔ صغیر اور نگینہ نے موٹر سائیکل پر مہک کو ساتھ لیکر کوٹرادھاکشن کے علاقہ میں ذبح کر کے بے دردی سے قتل کر دیا
قصور۔ افسوس ناک واقعہ پر قصور پولیس اور سی سی ڈی ٹیم دن رات محنت کر رہی تھی
قصور۔ پنجاب پولیس کی انتھک محنت سے دونوں ملزمان کو ٹریس کیا گیا ریڈ کے دوران ملزم مارا گیا جبکہ خاتون کو گرفتار کر لیا گیا