November 26, 2026

*آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت لیگل افسران کا اجلاس،*

IMG-20250729-WA0226

*آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت لیگل افسران کا اجلاس،*

*چوہدری مجاہد حسین CCR*

ایڈیشنل آئی جی پنجاب سلطان احمد چوہدری، ڈی آئی جی سیکیورٹی/لیگل اویس احمد ملک، اے آئی جیز لیگل، ڈی ایس پیز اور انسپکٹرز لیگل کی اجلاس میں شرکت۔
لیگل انسپکٹرز کی سنیارٹی، سروس سٹرکچر اور پروموشن سے متعلق امور زیر غور آئے۔ لیگل افسران قانونی و عدالتی معاملات میں پنجاب پولیس کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، ان کے سروس سٹرکچر کی اپ گریڈیشن اور فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے، لیگل انسپکٹرز کی یکساں ترقی کے لیے موثر طریقہ کار طے کرنے پر مشاورت اور تجاویز کا تبادلہ کیا گیا، پنجاب پولیس کا لیگل سٹرکچر مزید بہتر بنانے کے لیے ایس پیز اور ڈی ایس پیز لیگل کی نئی سیٹیں تشکیل دی جائیں گی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ۔