🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *27 جولائی 2025 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) وادی تیراہ میں مارٹر گولہ لگنے سے بچی جاں بحق، مظاہرین پر فائرنگ سے 5 سویلین دم توڑ گئے، علاقے میں کشیدگی
🚨 (2) وادی تیراہ میں خوارج کی فائرنگ سے بے گناہ شہری شہــید ہوئے، وزیراعظم
🚨 (3) وزیراعظم کی واقعے کی شدید مذمت، زخمیوں کی مکمل طبی امداد کی ہدایت
🚨 (4) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تیراہ واقعے کی مذمت، جاں بحق افراد کیلیے فی کس ایک کروڑ روپے امداد کا اعلان
🚨 (5) آئی جی ایف سی کی اسپتال میں زخمیوں کی عیادت
🚨 (6) آزادکشمیر میں دلخراش واقعہ: تیندوا گھر سے 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لے گیا، بچی مردہ حالت میں برآمد
🚨 (7) گوادر کے قریب کشتی الٹنے کے حادثے میں باپ اور جواں سالہ بیٹے سمیت 5 ماہی گیر جاں بحق
🚨 (8) کراچی میں 25 سالہ نوجوان مبینہ طور پر ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے جاں بحق، چند ماہ بعد شادی تھی
🚨 (9) پی آئی اے کا اربعین کے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن کا اعلان
🚨 (10) راولپنڈی: غیرت کے نام پر جرگہ کے حکم پر 17 سالہ سدرہ کے قتل کیس میں نیا موڑ آگیا
🚨 (11) پنجاب کے تین شہروں کو ہیریٹیج سٹی بنانے کا فیصلہ
🚨 (12) موبائل فونز درآمد: پی ٹی اے کلیئرنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار
🚨 (13) کراچی میں چوری اور چھننے والے موبائل کی خرید و فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار
🚨 (14) اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس ٹائر پھٹنے کے باعث کھائی میں گر گئی، 9 افراد جاں بحق
🚨 (15) اسلام آباد میں ’’گدھے کے گوشت‘‘ کی فروخت کا معاملہ، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان
🚨 (16) کراچی: گھریلو ملازمہ 48 تولہ سونا اور ڈیڑھ لاکھ روپے کیش لے کر فرار
🚨 (17) کمی کے باوجود کراچی کے بازاروں میں چینی بدستور مہنگی، قیمت 190 روپے کلو پربرقرار
🚨 (18) اسلام آباد میں چینی کا بحران شدت اختیار کر گیا
🚨 (19) الیکٹرک گاڑیوں کے انفرا اسٹرکچر کی تعمیر کے حوالے سے بڑی پیشرفت
🚨 (20) امریکا سے مضبوط تعلقات چاہتے ہیں، ان تعلقات کو پاک چین دوستی کے تناظر میں نہ دیکھا جائے، اسحٰق ڈار
🚨 (21) امریکی وزیر خارجہ سے دوستانہ ماحول میں ملاقات ہوئی، دو طرفہ، علاقائی اور عالمی موضوعات پر گفتگو ہوئی، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، عافیہ صدیقی پاکستان کی بیٹی ہے، نائب وزیر اعظم کا نیویارک میں خطاب
🚨 (22) زائرین کو اس سال بذریعہ سڑک ایر_ان و عراق جانے کی اجازت نہیں ہوگی، محسن نقوی
🚨 (23) برطانیہ نے اس را_ئیل کا غ_ز_ہ کے کچھ علاقوں میں فوجی کارروائیوں میں وقفے کا اعلان ناکافی قرار دے دیا
🚨 (24) پاکستان نےانگور اڈا کراسنگ پوائنٹس کھولنے کیلئے افغانستان سے وقت مانگ لیا
🚨 (25) گوادر کی ترقی اور خصوصی اقتصادی زونز کا قیام حکومت کی اولین ترجیح ہے: احسن اقبال
🚨 (26) زائرین کے بذریعہ سڑک ایر_ان، عراق جانے پر پابندی، وزیراعظم کو آگاہ کردیا گیا
🚨 (27) پاکستانی سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں کو یو اے ای کی ویزا فری سہولت فعال
🚨 (28) خیبرپختونخوا: محکمہ لائیوسٹاک کی 80 گاڑیاں غائب، آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا
🚨 (29) کل سے ملک بھر میں مون سون کا نیا سپیل شروع ہونے کی پیش گوئی
🚨 (30) اس را_ئیل کا غ_ز_ہ امداد لے جانے والی کشتی حنظلہ پر حملہ، 21 سماجی کارکن، عملہ اغوا
🚨 (31) عالمی دباؤ: اس را_ئیل کا غ_ز_ہ کے 3 علاقوں میں روز 10 گھنٹے کیلئے حملے روکنے کا اعلان
🚨 (32) احسن اقبال سے چینی سفیر کی ملاقات، جے سی سی میں اہم فیصلے متوقع
🚨 (33) ایف سی بلوچستان نارتھ کی امن کیلئے قربانیاں انمٹ ہیں: محسن نقوی
🚨 (34) پاکستان چلانا ہے تو کراچی کو چلانا ہو گا: فاروق ستار
🚨 (35) پی آئی اے کا 8 اگست سے اربعین کے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن کا اعلان
🚨 (36) لاہور: کاہنہ میں ٹریفک حادثہ، دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق
🚨 (37) بھارت کی بلوچستان، خیبرپختونخوا میں پراکسی وار جاری ہے: حنیف عباسی
🚨 (38) کشمیریوں کو بے گھر کر کے شناخت اور زندگی چھینی جا رہی ہے: مشعال ملک
🚨 (39) پاکستان کے امن، سلامتی اور استحکام کو چھیڑنے کی اجازت نہیں دیں گے: طاہر اشرفی
🚨 (40) پیپلزپارٹی کا این اے 129 کی خالی ہونے والی نشست پر ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان
🚨(41) کور کمانڈر بلوچستان کی مختلف جامعات کے طلبہ کیساتھ خصوصی نشست
🚨(42) تحریک انصاف کی حکومت مزید 6 ماہ چلتی تو پاکستان دیوالیہ ہو جاتا: اسحاق ڈار
🚨(43) پنجاب: سیلاب سے مختلف اضلاع کے کل 120 موضع جات متاثر
🚨(44) صدر مملکت اور وزیراعظم کا کیپٹن محمد سرور شہید (نشان حیدر) کو خراج عقیدت
🚨(45) پاکستان کیخلاف میچ سے دستبردار نہیں ہوسکے، ایشیا کپ شیڈول کے مطابق ہوگا: بھارتی بورڈ
🚨(46) جرمنی: ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں غائب ہونے والے 2 پاکستانی ایتھلیٹس کا اب تک پتہ نہ چل سکا
🚨(47) دیامر سیلاب میں ایک اور فیملی کے لاپتا ہونے کی اطلاع ہے، ترجمان گلگت بلتستان حکومت
🚨(48) سعودی عرب میں 8 گھنٹے طویل آپریشن کے بعد دھڑ جڑی دو شامی بچیوں کو الگ کردیا گیا
🚨(49) اس را_ئیلی وزیر دفاع کی ایک بار پھر ایر_انی سپریم لیڈر کو نشانہ بنانے کی دھمکی
🚨(50) امریکی وزیر خارجہ نے غ_ز_ہ میں جلد جنگ بندی معاہدے کی اُمید ظاہر کردی
🚨(51) بھارتی میڈیا ایشیا کپ میں بھی پاکستان کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کرنے لگا
🚨(52) ترنول سے گدھے کا گوشت ملنے کا معاملہ، گوشت کی مقامی مارکیٹوں میں سپلائی کے شواہد نہیں ملے
🚨(53) پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ 31 جولائی کو خلا میں بھیجا جائے گا
🚨(54) چینی کی خریداری کے حوالے سے شوگر ڈیلرز کیلئے نئی شرط عائد
🚨(55) اسلام آباد ترنول سے گدھے کا گوشت ملنے کا مقدمہ درج، گوشت کی ترسیل سے متعلق تحقیقات جاری
🚨(56) ہیروئن اسمگلنگ کے جرم میں مکہ مکرمہ میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی
🚨(57) خیبرپختونخوا کے محکمہ لائیواسٹاک کی 80 گاڑیاں غائب ہونے کا انکشاف
🚨(58) آئی ٹی ایف جونیئر ایونٹس: پاکستان کے میکائیل علی کی شاندار کارکردگی، 2 ٹائٹلز جیت لیے
🚨(59) پہلے جرگے میں قتل کا حکم دیا اور پھر خود ہی لڑکی کا جنازہ پڑھایا، راولپنڈی میں خاتون کے قتل کا ڈراپ سین
🚨(60) اربعین کیلئے زائرین امسال براستہ بلوچستان ایر_ان یا عراق نہیں جا سکتے: وزیر داخلہ
🚨(61) بلوچستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی شرح میں بڑی کمی
🚨(62) عالمی برادری کے شدید دباؤ کے بعد مصر کے راستے غ_ز_ہ میں 100 امدادی ٹرک داخل
🚨(63) پہلا نشانِ حیدر حاصل کرنے والے کیپٹن سرور شہید کا 77واں یومِ شہادت، قوم کا خراجِ عقیدت
🚨(64) پاکستان اسپورٹس بورڈ نے انٹرنیشنل مقابلوں میں میڈلز جیتنے والوں کیلئے انعامی رقم میں اضافہ کردیا
🚨(65) راولپنڈی میں خاتون کے قتل کا معاملہ، مقتولہ کے سسر کا بیان سامنے آگیا، تہلکہ خیز انکشافات
🚨(66) راولپنڈی: شادی شدہ خاتون کے قتل کی تحقیقات میں پیشرفت، مقتولہ کے دوسرے شوہر نے گرفتاری دیدی
🚨(67) ٹرائی نیشن ٹی 20 سیریز، نیوزی لینڈ نے فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دیدی
🚨(68) سرگودھا میں چھیڑخانی کی شکایت پر اوباش نوجوان نے خاتون کو قتل کردیا
🚨(69) ساہیوال: کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کا ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ، 3 ڈاکو ہلاک
🚨(70) حکومت پنجاب کا سرگودھا ڈویژن میں الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ
🚨(71) سلامتی کونسل میں یوکرین کے معاملے پر امریکا اور چینی مندوبین میں سخت الزامات کا تبادلہ
🚨(72) تاریخی ترسیلات زر، وزیراعظم کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے سہولت اسکیم جاری رکھنے کا حکم
🚨(73) غ_ز_ہ میں بھوک کو جنگی ہتھیار بنانے پر دنیا کے مختلف ممالک میں اس را_ئیل کیخلاف احتجاج
🚨(74) وزیراعلیٰ پنجاب کا بارش متاثرین کیلئے فی خاندان 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
🚨(75) ملک میں پولیو کے 3 نئے کیسز رپورٹ، رواں سال تعداد 7 ہوگئی
🚨(76) کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والے جماعت اسلامی کے لانگ مارچ کو مظفرگڑھ میں روک لیا گیا
🚨(77) پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق حکمت عملی کا اعلان یکم اگست کو کرے گی: جنید اکبر