November 26, 2026

اسلام آباد سے گدھوں کے گوشت کا معاملہ

20250725_063745

اسلام آباد سے گدھوں کے گوشت کا معاملہ

گدھوں کو ذبح کر کے ان کا گوشت پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کو فراہم کیا جاتا رہا، ابتدائی رپورٹ

کھالیں اور گوشت باقاعدہ بیرونِ ملک بھی برآمد کیے جاتے تھے، ابتدائی رپورٹ

غیر ملکی قصائی اپنے طریقے سے ذبع کرتا تھا، ابتدائی رپورٹ

مقامی مارکیٹ میں فروخت کے شواہد نہیں ملے، ابتدائی رپورٹ

بندہ چائنہ کا تھا شاید اسی لیے شواہد نہیں ملے پاکستانی ہوتا تو سب کہتے بڑی کامیابی مل گئی۔