*ٹیکس گزار 6 سال کا ٹیکس ریکارڈ ڈیٹا محفوظ رکھنے کے پابند۔*
*ٹیکس گزار 6 سال کا ٹیکس ریکارڈ ڈیٹا محفوظ رکھنے کے پابند۔*
ایف بی آر 6سال تک کی ٹیکس ادائیگیوں کےلئے آڈٹ نوٹس جاری کرسکے گا۔
چھ سال سے زائد عرصہ کے کسی کیس کا آڈٹ نہیں ہو سکے گا
جائیداد ، آمدن، اثاثے یا ٹیکس ادائیگیوں کا آڈٹ نہیں کیا جا سکے گا۔