November 18, 2026

پنڈی بھٹیاں (راجہ نورالہی عاطف سے) سینئیر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا خصوصی دورہ پنڈی بھٹیاں۔

IMG-20250727-WA0030

پنڈی بھٹیاں (راجہ نورالہی عاطف سے) سینئیر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا خصوصی دورہ پنڈی بھٹیاں۔
سینئیر صوبائی وزیر نے مختلف سیلابی کیمپوں کا دورہ کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں جواد حسین ملک اور ڈی سی حافظ آباد نے انہیں بریفنگ دی۔
مریم اورنگزیب نےسیلاب کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا۔ دورہء پنڈی بھٹیاں کے دوران سینئیر صوبائ وزیر مریم اورنگزیب نے تحصیل انتظامیہ کے امدادی کاموں کو سراہا ۔ اس موقع پر سابق وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ بھی موجود تھیں۔