*خان پور: بس الٹ گئی* خان پور: حمزہ شوگر ملز عباسیہ کینال روڑ کے قریب مسافر بس الٹ گئی ریسکیو
*خان پور: بس الٹ گئی*
خان پور: حمزہ شوگر ملز عباسیہ کینال روڑ کے قریب مسافر بس الٹ گئی ریسکیو
خان پور: حادثہ کے باعث خواتین سمیت 6 مسافر شدید زخمی ریسکیو
خان پور: حادثہ بارش اور پھسلن کی وجہ سے پیش آیا ریسکیو
خان پور: سدا بہار کمپنی کی مسافر بس کوئٹہ سے بہاولپور آرہی تھی ریسکیو
خان پور: ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا