اوکاڑہ(بیورو چیف جاوید راہی) اوکاڑہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے چار بدنام زمانہ منشیات فروشوں سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر کے ان کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بصیر پور پولیس نے چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشیات فروش تاج عرف تاجی سے 20کلو چرس منشیات فروش
اوکاڑہ(بیورو چیف جاوید راہی) اوکاڑہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے چار بدنام زمانہ منشیات فروشوں سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر کے ان کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بصیر پور پولیس نے چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشیات فروش تاج عرف تاجی سے 20کلو چرس منشیات فروش سعید سے 5کلو چرس تھانہ اے ڈویژن اوکاڑہ پولیس نے منشیات فروش محمد رمضان سے 3کلو 300گرام چرس اور علی عباس عرف بابا سے 1کلو 400گرام چرس برآمد کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔