October 24, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ماسٹر محمد رفیق سابقہ زراعت ٹیچر گورنمنٹ ہائی اسکول ہارون آباد انتقال کر گئے ہیں اور راؤ جاوید علی بابر رزاقی ماسٹر آئل والے بھی اپنے خالق حقیقی سے جا ملے مرحومین کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب

20240725_195329

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ماسٹر محمد رفیق سابقہ زراعت ٹیچر گورنمنٹ ہائی اسکول ہارون آباد انتقال کر گئے ہیں اور راؤ جاوید علی بابر رزاقی ماسٹر آئل والے بھی اپنے خالق حقیقی سے جا ملے مرحومین کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد سمیت علاقہ بھر سے سیاسی سماجی کاروباری فلاحی شخصیت اسکول ٹیچرز نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے