مہنگائی حکومتی تخمینوں سے بھی نیچے آگئی سالانہ بنیاد پر فروری میں مہنگائی 1.52 فیصد ریکارڈ، رپورٹ
مہنگائی حکومتی تخمینوں سے بھی نیچے آگئی
سالانہ بنیاد پر فروری میں مہنگائی 1.52 فیصد ریکارڈ، رپورٹ
گزشتہ ماہ مہنگائی میں 0.83 فیصد کمی آئی،ادارہ شماریات
جولائی تا فروری مہنگائی کی اوسط شرح 5.85 فیصد رہی،ادارہ شماریات