October 23, 2026

میلسی(بیو رو چیف ) تھانہ میراں پور میں تعینات انسپکٹر طالب حسین ریٹائر ہوگئے انسپکٹر طالب حسین کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر تھانہ میراں پور میں پروقار تقریب منعقد ہوئی جس

IMG-20241231-WA0235

میلسی(بیو رو چیف ) تھانہ میراں پور میں تعینات انسپکٹر طالب حسین ریٹائر ہوگئے انسپکٹر طالب حسین کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر تھانہ میراں پور میں پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈی ایس پی میلسی مامون الرشید ،ایس ایچ او زعیم برلاس اور تھانہ میراں پور کے سٹاف نے شرکت کی ریٹائر ہونے انسپکٹر طالب حسین کو سرکاری پروٹوکول کے ساتھ تھانے سے رخصت کیا گیا