ٹھٹھ رپورٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ پاکستان زندہ باد مومنٹ ٹھٹہ کے چیٸرمین سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے میڈیا سے بات کرتے ہوۓ کہا کے 2025 نیا سال پاکستانی عوام کو مبارک اللہ پاک سے دعا ہر کسی کو اس سال
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
.ٹھٹھ رپورٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ
پاکستان زندہ باد مومنٹ ٹھٹہ کے چیٸرمین سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے میڈیا سے بات کرتے ہوۓ کہا کے 2025 نیا سال پاکستانی عوام کو مبارک اللہ پاک سے دعا ہر کسی کو اس سال میں ہمیشہ خوشیاں نصیب ہو اس نے مزید کہا کے میری طرف سے پاک افواج.پاکستان کہ سب دفاٸ انجسیوں کو جس میں آٸ ایس آٸ۔ایم آٸ۔ آٸ بی ڈی۔پاک نیوی فورس ایرفورس پاک رنجرس پاک پولیس ان سب کو نۓ سال کی مبارک باد پیش کرتا ہوں اور دعاکرتا ہوں کہ ہمارے ملک کو دشمن کہ شرسے در رکھے اللہ پاک ہماے پیارے ملک کی حفاظت فرماۓ.