سکھر سندھ۔۔۔ بیورو چیف ۔۔۔۔ سید نصیر حسین زیدی ۔۔۔ آن لاین نیوز *👈ضلع کیماڑی تھانہ بلدیہ ٹاؤن کے ایس ایچ او عمران سعد کا نیو ائیر کے حوالے سے تمام لوگوں کو خصوصی پیغام*
سکھر سندھ۔۔۔
بیورو چیف ۔۔۔۔
سید نصیر حسین زیدی ۔۔۔
آن لاین نیوز
*👈ضلع کیماڑی تھانہ بلدیہ ٹاؤن کے ایس ایچ او عمران سعد کا نیو ائیر کے حوالے سے تمام لوگوں کو خصوصی پیغام*
*👈ہوائی فائرنگ کرنے والوں آور موٹر سائیکل کی ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کوئ رعایت نہیں کی جائی گی ایس ايج اؤ بلدیہ ٹاؤن عمران سعد*
*👈تھانہ بلدیہ ٹاؤن کے ایس ایچ او عمران سعد کا کہنا ہے ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف مناسب جگہوں پر بلدیہ ٹاؤن کی پولیس کی جانب سے مختلف جگہوں پر ناکے بھی لگائی جائے گے*
*👈ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ بھی درج کیا جائے گآ ایس ایچ او بلدیہ ٹاؤن عمران سعد*
*👈قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا اور کیسی بھی قسم کی کوئ رعایت نہیں کی جائی گی ایس ایچ اؤ بلدیہ ٹاؤن عمران سعد*
*👈ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کرنے والے کی اطلاع مدد گار 15 پر کال کریں یا ایس ایچ او بلدیہ ٹاؤن عمران سعد کو کال 03012601584 اسی وقت کارروائی ہو گی اور اطلاع دینے والے کا نام راز رکھا جائے گا*