سکھر سندھ۔۔ سید نصیر حسین زیدی آن لاین نیوز نایت افسوس کے ساتھ اپکو مطلع کیا جاتا ھے کہ میرا بھائی تنویزخالد عرف کوکی با قضا الہی وفات پا گیا ھے ۔مرحوم کا نماز جنازہ دربار
سکھر سندھ۔۔
سید نصیر حسین زیدی
آن لاین نیوز
نایت افسوس کے ساتھ اپکو مطلع کیا جاتا ھے کہ میرا بھائی تنویزخالد عرف کوکی با قضا الہی وفات پا گیا ھے ۔مرحوم کا نماز جنازہ دربار سفید(چیٹی خانقاہ دربار حافظ محمد اکرم پر جمعہ نماز کے فواربعد ادا کیا جائے گا۔نماز جنازہ میں شرکت فرماکر ثوآب دریرن حاصل کریں۔۔۔نماز جنازہ میں اپ سے شرکت کی اپیل ھے۔۔۔۔
سوگوار۔۔سید جاویدبخاری۔۔۔پاکستان میڈیا ایسوسی ایشن۔ سینیر ممبر۔پریس کلب سینئر صحافی۔ سابق جنرل سیکرٹری۔الیون نیوز پاکستان بیوروچیف۔