October 26, 2026

فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔ المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام سردیوں میں مستحق افراد میں گرم کپڑے کمبل اور لنگر تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری ھے۔فا،ق میڈیکل کمپلیکس پر آج لنگر کا افتتاح انجمن طلبہ اسلام کے سابق

IMG-20241224-WA0555

فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔
المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام سردیوں میں مستحق افراد میں گرم کپڑے کمبل اور لنگر تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری ھے۔فا،ق میڈیکل کمپلیکس پر آج لنگر کا افتتاح انجمن طلبہ اسلام کے سابق راہنما ملک ارشد جاوید اعوان نے کیا اس موقع پر المصطفی فاؤنڈیشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ضلعی صدر محمد علی کلاسن۔جنرل سیکرٹری ابرار ضیاء۔خلیفہ سلیم سلطانی۔متحدہ خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زونل صدر رانآ بشارت۔مرزا ذوالفقار علی۔اور دیگر احباب محبت موجودتھے ۔انچارج لنگر خانہ فیصل یعقوب۔محمد اویس مصطفائی نے بتایا کہ شدید سردی میں مزدور طبقہ جس کو مزدوری نہیں ملتی اور مہنگائی کی وجہ سے پہلے ھی پریشان ھے۔تو ان کے لیے جتنا ھوسکے ریلیف دینا چاھے۔المصطفے فاؤنڈیشن بڑے بڑے دعوی کی بجائے غریب عوام کی چھوٹی چھوٹی مشکلات حل کرنے میں مصروف ھے۔