August 31, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی صوبائی وزیر جام اکرام اللہ خان ڈآریجو صاحب کے

IMG-20260831-WA0224
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
صوبائی وزیر جام اکرام اللہ خان ڈآریجو صاحب کے صاحب زادے جام عبداستار ڈآریجو کی جام ھاؤس پنوعاقل میں کھلی کچھری بڑی تعداد میں عوام کی شرکت موقع پر عوامی مسائل کے احکامات جاری کئے سند شہری اتحاد پنوعاقل کے صدر اور پی پی کے مقامی رھنم مولانا مفتی محمود چاچڑ نے کھاکہ جام عبداستار ڈآریجو حلم باالسان انسان دوست سیاست دان ھیں جو کہ عوام میں کے بیچ میں رھتے ھوئے غریبوں کی ❤️ جیت لی ھے اور تحصیل پنوعاقل میں ترقیاتی کاموں کا جار بچھا یا گیا ھے پنوعاقل کو ماڈل شھر بنایا گیا ھے جام عبداستار ڈآریجو نے تحصیل پنوعاقل کے ترقیاتی کاموں کی وزٹ کی گاؤں عالم خان جتوئی میں ایک پروقار تقریب میں شرکت کی جھاں سند کا تحفہ پیش کیا گیا پروگرام تعلقہ صدر سردار شبیر احمد شیخ مفتی محمود چاچڑ، یونین آف جرنلسٹ کے صدر عبد اللہ چاچڑ سمیت تعلقہ سٹی کے عہدیداران اور کثیر تعداد میں عوام شامل تھے

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0