November 24, 2026

عمرکوٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ پیپلز لیبر بیورو میرپورخاص کے ضلع رہنما ملازم حسین خاصخیلی کی ڈویزنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی اور قومی اسمبلی کے رکن۔این اے 211 پیر آ فتاب حسین شاہ جیلانی سے جیلانی ہائوس

IMG-20241129-WA0188

عمرکوٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ
پیپلز لیبر بیورو میرپورخاص کے ضلع رہنما ملازم حسین خاصخیلی کی ڈویزنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی اور قومی اسمبلی کے رکن۔این اے 211 پیر آ فتاب حسین شاہ جیلانی سے جیلانی ہائوس میں ملاقات پیپلز لیبر بیورو ضلع/ڈویژن کی باڈیز کے حوالے سے بات چیت۔ اس موقع پر پیر آ فتاب حسین شاہ جیلانی نے کہا کے جتنا جلد ہو سکا میں پیپلز لیبر بیورو سندھ کے اعلیٰ قیادت سے مشاورت کر کے تمام نام فائینل کرینگے ۔ملاقات میں پیر حسن علی شاہ جیلانی،اور وزیر اعلیٰ سندھ کے صلاحکار پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص کے جنرل سیکرٹری جنید بلند بھی موجود تھے-