November 23, 2026

سابق ایس ایچ او سٹی وصدر چیچہ وطنی اعجاز بھٹی ڈاکؤوں کی فایرنگ سے شدید زخمی

20241116_165442

سابق ایس ایچ او سٹی وصدر چیچہ وطنی اعجاز بھٹی ڈاکؤوں کی فایرنگ سے شدید زخمی

حویلی لکھا کہ نواہی علاقہ سوڈے کا کے قریب پولیس ڈاکوؤں اور پولیس کے مابین فائرنگ کا تبادلہ

حویلی لکھا ڈاکوؤں اور پولیس کے مابین شدید فائرنگ ہوئی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایچ او تھانہ حویلی لکھا محمد اعجاز بھٹی شدید زخمی

حویلی لکھا سوڈے کا کے علاقہ میں پولیس معمول کے مطابق گشتھ پر تھی پولیس کی گاڑی کو دیکھ کر ڈاکو نے اچانک فائرنگ شروع کر دی

حویلی لکھا دوسری جانب پولیس کی طرف سے بھی فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا فائرنگ سے ایس ایچ او تھانہ حویلی لکھا شدید زخمی ہو گئے

حویلی لکھا ایس ایچ او تھانہ حویلی لکھا محمد اعجاز بھٹی کو فوری ٹی ایچ کی ہاسپٹل بھجوایا گیا

حویلی لکھا پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی بھاگنے والے ڈاکوں کی مزید تلاش جاری

حویلی لکھا ایس ایچ او تھانہ حویلی لکھا کی حالت تشویش ناک ہونے کی وجہ سے اوکاڑا ڈی ایچ کی ہاسپٹل ریفر کر دیا گیا

حویلی لکھا قائم مقام ڈی پی او اوکاڑا کا نوٹس ڈاکوں کو تلاش کر کے فوری گرفتار کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا