*_بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ بار ایسوسی کے نو منتخب عہدیداران آمنے سامنے آ گئے !!!_*
*_بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ بار ایسوسی کے نو منتخب عہدیداران آمنے سامنے آ گئے !!!_*
*_صدر سپریم کورٹ بار کے 26ویں آئینی ترمیم کی تعریفوں کے بعد سیکرٹری سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سلمان منصور نے آئینی ترمیم کو قابلِ مذمت قرار دیدیا، کہا کہ آئینی ترمیم اختیارات کی تقسیم اور عدلیہ کی آزادی کے اصولوں کیخلاف ہے، آئینی ترمیم ملک میں جمہوریت اور عام شہریوں کی آزادی پر حملہ ہے، آئینی ترمیم کے زریعے ایگزیکٹو نے سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کے اختیارات کو غصب کیا ہے، سیکرٹری سپریم کورٹ بار نے چھبیسویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں کو فل کورٹ کے سامنے مقرر کرنے کا مطالبہ کر دیا، کہا کہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن حکومت وقت یا کسی سیاسی جماعت کی ترجمانی نہیں کریگی، اعلامیہ جاری_*