*ججز کو معلوم نہیں تھا کہ مخصوص نشستوں کے کیس میں ان کی آرا آئینی ترمیم کا باعث بنیں گی، سول اداروں میں حاضر سروس جرنیل کیوں بھرتی کیے جا رہے ہیں؟اس طرح سول افسران کی حق تلفی کی جا رہی ہے، اس ملک پر رحم کریں
*ججز کو معلوم نہیں تھا کہ مخصوص نشستوں کے کیس میں ان کی آرا آئینی ترمیم کا باعث بنیں گی، سول اداروں میں حاضر سروس جرنیل کیوں بھرتی کیے جا رہے ہیں؟اس طرح سول افسران کی حق تلفی کی جا رہی ہے، اس ملک پر رحم کریں، یہ صرف آپ کو پالنے کے لیے نہیں بنا ہے، شیر افضل مروت کا خطاب*