عام انتخابات 2024 ری شیڈیول کرنے کی درخواست بھی سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ
عام انتخابات 2024 ری شیڈیول کرنے کی درخواست بھی سماعت کیلئے مقرر
درخواست میں انتخابات فروری سے مارچ کے پہلے ہفتے میں منتقل کرنے کی استدعا کی گئی تھی
بیرون ملک کاروبار اور اثاثے رکھنے والے ارکان اسمبلی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست بھی مقرر
سرکاری افسران کے غیرملکیوں سے شادی پر پابندی کیلئے دائر درخواست بھی سماعت کیلئے مقرر
پی ڈی ایم حکومت میں ہونے والی قانون سازی کالعدم قرار دینے کی درخواست بھی مقرر
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی بنچ کل سماعت کرے گا