*1- اس مغربی تہذیب نے عورت کو اسٹیج پر گانا گانےکی اجازت دے دی۔۔۔۔۔* *جبکہ ۔۔۔۔*
‘
*⛲السلام علیکم⛲*
*`🧕🏻 عورت 🧕`*
*1- اس مغربی تہذیب نے عورت کو اسٹیج پر گانا گانےکی اجازت دے دی۔۔۔۔۔*
*جبکہ ۔۔۔۔*
*اللّٰه تعالیٰ نے اسےاذان اور اقامت کہنے سےروک دیا ۔۔۔۔*
*تاکہ اسکی آواز کی نرمی اور عفت کو محفوظ رکھا جاسکے۔*
2- کافروں نے اسےاسٹیج پر اداکاری کرنےکی اجازت دے دی۔
جبکہ ۔۔۔۔
اللّٰه تعالیٰ نےان پر جمعہ کی نماز یا باجماعت نماز بھی فرض نہیں کی۔۔۔۔
تاکہ عزت کو محفوظ رکھا جاسکے۔
3- بےشرموں نے عورت کو اولمپکس اور مقابلوں کا چیمپئن بنایا۔
جبکہ ۔۔۔۔
اللّٰه تعالٰی نے اسےصفا اور مروہ کے درمیان دوڑنے سے روک دیا ۔۔۔۔
تاکہ عصمت وحیا کو محفوظ رکھا جا سکے۔
4- انہیں لمبے سفروں اور تقریبات پر بغیر محافظ کےباہر نکالا۔۔۔۔
جبکہ ۔۔۔۔
اللّٰه تعالٰی نے عورت کی عفت وعصمت کو برقرار رکھنے کیلئے ۔۔۔
عورت سے اسلام کے ستونوں میں سےایک ستون ( حج ) کو گرا دیا ۔۔۔
جب عورت کا کوئی محرم موجود نہ ہو۔
5- وہ عورت کو کھیل دیکھنے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے اسٹیڈیم میں لے گئے۔
اللّٰه تعالیٰ نے عورت کو دین کی حمایت (جہاد) کیلئے بھی نکلنے سے منع کیا،
تاکہ اسکی نسوانیت اور عفت کو محفوظ رکھا جا سکے۔
6- وہ عورت کو گھر سےنکال کر شاہراہوں میں لے گئے ۔۔۔
عورت کی خوبصورتی کو مزید ظاہر کرنے کیلئے میک اپ کو اس پر انڈیل دیا۔۔۔۔۔
جبکہ ۔۔۔۔
اللّٰه تعالٰی نے اسے پازیب پہننے سےمنع کیا۔۔۔۔
تاکہ
اس پازیب کی آواز سے ،
مرد ، عورت کے پوشیدہ حسن کے تصور تک نہ پہنچ سکے۔
اہل مغرب کے وحشی درندے ۔۔۔۔
عورت کی آزادی ، بالکل بھی نہیں چاہتے۔۔۔۔
*بلکہ وہ عورت تک پہنچنے کی آزادی چاہتے ہیں ۔۔۔۔*
*وَاللَّهُ يُرِيدُ أَن يَتُوبَ عَلَيْكُمْ وَ يُرِيدُ الَّذِينَ يَتَّبِعُونَ الشَّهَوَاتِ أَن تَمِيلُوا مَيْلًا عَظِيمًا۔*
(النساء: 27)
ترجمہ:
اور اللّٰه تم پر اپنی رحمت فرمانا چاہتا ہے ۔۔۔
اور جو لوگ خواہشات وشہوات کی پیروی کر رہےہیں ،
وہ چاہتےہیں کہ۔۔۔
تم سیدھی راہ سے بہت دور ہو جاؤ۔
اے ہمارے رب عزوجل،
ہم تجھ سے تمام مسلم خواتین کیلئے پردہ اور عفت وحفاظت کی درخواست کرتےہیں۔