140

ساہیوال کے نواہی اڈا گیمبر کے قریب ٹرین حادثہ پاک بزنس ایکسپریس کی زد میں آ کر ماں بیٹا ہلاک

ساہیوال کے نواہی اڈا گیمبر کے قریب ٹرین حادثہ پاک بزنس ایکسپریس کی زد میں آ کر ماں بیٹا ہلاک
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ یوسف والا اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی
تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی پاک بزنس ایکسپریس 33 اپ ٹرین حادثہ حادثے کی زد میں آکر ماں بیٹا ہلاک جن کی شناخت سیما بی بی اور حیدر کے نام سے ہوئی گیمبر مسلم ٹاؤن کے رہائشی بتائے جاتے ہیں واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ یوسف والا اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں