خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ضلع خوشاب کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت ملک سعد بشیر اعوان کو پرائس کنٹرول کمیٹی ڈسٹرکٹ خوشاب کا وائس چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دینے کاسلسلہ جاری ہے ۔ دریں اثناء ریحان احمد خان پلہار نائب صدر مسلم لیگ ن شوشل میڈیا ضلع خوشاب نے
صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع خوشاب ملک سعد بشیر اعوان کو حکومت پنجاب کی طرف سے پرائس کنٹرول کمیٹی خوشاب کا وائس چیئرمین منتخب ہونے پر دلی مبارکبادہوءے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ نائب صدر مسلم لیگ ن شوشل میڈیا ضلع خوشاب نے امید ظاہر کی ہے کہ ملک سعد بشیر اعوان اپنی ذمہ داریوں سےچ عہدہ براء ہونے کےلیے بھرپورکردارادا کریں گے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]