November 23, 2026

فیصل آباد۔(محمد علی کلاسن کی رپورٹ)المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام فائق میڈیکل کمپلیکس کی میڈیکل ٹیم نے مجلہ صدیق آباد میں محمد آصف کی میزبانی میں خالدہ بیوٹی پارلر پر ایک روزہ فری الٹراساؤنڈ اور میڈیکل کیمپ لگایا۔جس میں خصوصی شرکت ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔ڈاکٹر

IMG-20241106-WA0177

فیصل آباد۔(محمد علی کلاسن کی رپورٹ)المصطفے فاؤنڈیشن کے
زیر انتظام فائق میڈیکل کمپلیکس کی میڈیکل ٹیم نے مجلہ صدیق آباد میں محمد آصف کی میزبانی میں خالدہ بیوٹی پارلر پر ایک روزہ فری الٹراساؤنڈ اور میڈیکل کیمپ لگایا۔جس میں خصوصی شرکت ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔طارق چشتی نے کی جبکہ میڈیکل ٹیم میں ڈاکٹر کاشف نوید۔میڈم شائینہ۔ابرار ضیا۔فیصل یعقوب۔ضلعی صدر محمد علی مصطفائی نے سرانجام دیں۔کیمپ میں پچاس سے زائد مریضوں کا فری الٹراساؤنڈ اور سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ۔ادویات دیں گیں۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے وائس چیرمین طارق چشتی نے کہا کہ المصطفے فاؤنڈیشن ملک بھر میں دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف ھے۔غلام محمد آباد میں دسترخوان کا آغاز ھوگیا ھے۔سردیوں میں بے گھر اور مستحق افراد میں کمبل گرم کپڑے تقسیم کرنے کا پروگرام جاری ھے۔المصطفی فاؤنڈیشن تعلیم پر بھی توجہ دے رھی ھے