اسلام اباد میں بھی ارامکو کے پیٹرول پمپ کا افتتاح۔ عوام کی رایے یہ ہے کہ 70 سالوں سے قریبی دوست سعودی عرب کی یہ کمپنی پاکستان نہیں ائی۔ جب پوری دنیا الیکٹرک گاڑیوں پر شفٹ ہو رہی ہے۔ اب انہیں تھرڈ ورلڈ کی طرف جانا پڑ
اسلام اباد میں بھی ارامکو کے پیٹرول پمپ کا افتتاح۔ عوام کی رایے یہ ہے کہ 70 سالوں سے قریبی دوست سعودی عرب کی یہ کمپنی پاکستان نہیں ائی۔ جب پوری دنیا الیکٹرک گاڑیوں پر شفٹ ہو رہی ہے۔ اب انہیں تھرڈ ورلڈ کی طرف جانا پڑ رہا ہے کیوں کہ فرسٹ ورلڈ میں 2030 تک تیل کی ضرورت نہیں ہوگی۔ تو ہمارے جیسے ملکوں میں اب آ گئے ہیں۔ افسوس کی بات ہے یا نہیں؟؟
انڈیا میں ٹیسلا آ رہی ہے ۔ ہمارے پاس
آ رامکو اور دوسری تیل بیچنے والی کمپنیاں ۔ شاید ہماری اوقات یہی ہے