November 23, 2026

باتسلیمات عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے وہ اراضی جس کو حاصل کر کے بڑے بڑے لوگ خوشی سے پھولے نہ سماتے ہیں اور اس کی نیلامی کی اطلاع عام عوام تک پہنچتی ہی اس زمین جس کو ہم ریلوے کی زمین کہتے ہیں کا نیلامی نوٹس محکمہ ریلوے کی جناب سے آویزاں کردیا گیا ہے

IMG-20241106-WA0024

لہذا ہر خاص و عام کو ہر اختیار حاصل ہے کہ وہ اس نیلامی میں حصہ لے اپنی قسمت آزمائی اور پاکپتن کی ترقی کو چار چاند لگانے میں کردار ادا کریں
نیلامی مورخہ 6.11.2024 بوقت صبح 4تا 9 بجے بمقام ریلوے گراؤنڈ پاکپتن ہوگی