November 23, 2026

فیصل آباد۔محمد علی کلاسن کی رپورٹ۔ المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام ویکلی لنگر فائق میڈیکل کمپلیکس پر ھر اتوار کو لگایا جاتا ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن کےمرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ضلعی جنرل سیکرٹری ابرار ضیاء۔انچارج لنگر خانہ فیصل یعقوب۔محمد ارشد۔رانا

IMG-20241104-WA0207

فیصل آباد۔محمد علی کلاسن کی رپورٹ۔
المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام ویکلی لنگر فائق میڈیکل کمپلیکس پر ھر اتوار کو لگایا جاتا ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن کےمرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ضلعی جنرل سیکرٹری ابرار ضیاء۔انچارج لنگر خانہ فیصل یعقوب۔محمد ارشد۔رانا بشارت علی نے لنگر خانہ میں مسافروں اور مستحق افراد کو باعزت طریقے سے کھانا پیش کیا۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ المصطفے فاؤنڈیشن بیک وقت کئی ایک منصوبہ جات پر کام کررھی ھے۔صحت۔تعلیم۔اور سماجی خدمات بلاناغہ جاری ھیں۔روزانہ کی بنیاد پر جھمرہ روڈ پر لنگر اور میڈیکل کیمپس لگائے جارھے ہیں۔مخیر حضرات المصطفے فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون کریں اور صدقہ جاریہ میں حصہ لیں۔