محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر میں افراد باہم مزدوری کی رجسٹریشن کے عمل کا آغاز، یکم نومبر 2024 سے ہو چکا ہے۔ مزید معلومات کے لیے محکمہ کی ہیلپ لائن نمبر 1312 پر رابطہ کریں یا ویب پورٹل dpmis.punjab.gov.pk/register وزٹ کریں۔