November 23, 2026

*پاکستان میں سعودی کمپنی آرامکو کے پہلے پیٹرول پمپ کا افتتاح*

20241101_151002

*پاکستان میں سعودی کمپنی آرامکو کے پہلے پیٹرول پمپ کا افتتاح*

آرامکو کا یہ پہلا فیول اسٹیشن گلبرگ کمرشل ایریا لاہور میں نور جہاں روڈ پر قائم کیا گیا ہے

ایک ماہ قبل آرامکو کی جانب سے گو لمیٹڈ میں 40 فیصد حصص کے حصول کے لیے معاہدہ طے پایا تھا

واضح رہے کہ سعودی عرب نے رواں برس پاکستان کے لیے 5 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری پیکج کو تیز کرنے کے عزم کا اعادہ بھی کر رکھا ہے.