ٹھٹھہ بیورو چیف سندھ دعا نیوز انلائن عبدالقیوم شیخ یونین اف جرنلسٹ ارگناییشن سندھ ٹھٹھہ سٹی مختیار افیس مین سٹی سروے افیسر قریشی صاحب کی بے قائدگیان گوسٹ
ٹھٹھہ بیورو چیف سندھ دعا نیوز انلائن عبدالقیوم شیخ یونین اف جرنلسٹ ارگناییشن سندھ
ٹھٹھہ سٹی مختیار افیس مین سٹی سروے افیسر قریشی صاحب کی بے قائدگیان گوسٹ
۔
سپریم کورٹ اڈینس رولز ریگیولیشن لبر لاء کی دھجیان اڑا دین
مذکورہ افیسر مسلسل افیس سے غائب ٹھٹھہ عوام سخت پریشان سرکاری کام خسارے مین
ھفتہ مین ایک دفعہ نازل ھوتے ھین باخبر ذریعے سے معلوم ھوا ھے صاحب موصوب کے پاس دو دسٹرک سے زیادہ چارج ھین
اتتہایی بااثر پولیٹیکل حثیت ھونے کی وجہ سے اسسٹینٹ کمشنر صاحب بے بس ھین
مختیارصاحب ان کی رپورٹ غیر حاضری تک نہ لکھتے ھین
ٹھٹھ کے دانش ور عوام سماجھی رھنما ءیونین اف جنرلسٹ ارگنایزر سندھ اور عوام کی اپیل ھے
جناب محترم ڈسٹرک شیشن جج صاحب ڈپٹی کمیشنر ٹھٹھہ صاحب فوری طور نوٹس لین اور عوام کی پریشانی کو ختم کرکے ریلف دیا جایے