October 24, 2026

🌹خوشیان سب کے ساتھ 🌹 وجے کمار واسوانی ۔ دعا ان لائین نیوز شہدادپور

IMG-20241030-WA0258

🌹خوشیان سب کے ساتھ 🌹

وجے کمار واسوانی ۔
دعا ان لائین نیوز شہدادپور

ماتا رانی دربار کپرو

جے۔ ایم ۔ڈی ۔ ویلفئیر ٹرسٹ
کی طرف سے

پروگرام ۔۔خوشیان سب کے ساتھ ۔
کے تحت مختلف شہرون مین
جیسے کہ ۔کنڈیاری ۔سانگھڑ ۔ پیرونمل ۔کپرو ۔۔نواباد ڈھرکی اور گرد نواء مین ۔خوشیون بھرے تہوار دیوالی کےامد موقع پر ضرورتمندون محستقون مین بغیر کسی بھد کے راشن تقسیم کیا گیا
اور ٹرسٹ کے بانی نے کہا کہ
اپنے اس پاس رہنے والے غریبون کو اپنی ساتھ خوشیون مین شامل کرکے پرماتما ۔۔ماتا رانی کی خشوندی حاصل کرین پرماتما نے کہا ھے کہ جو میرے بندون کے کام اتا ھے مین اسکی
بنا کھے مدد کرتا ھون