November 23, 2026

بہاولنگر : تھانہ فورٹ عباس کی حدود میں پولیس مقابلہ،

20241030_145145

بہاولنگر : تھانہ فورٹ عباس کی حدود میں پولیس مقابلہ،

بہاولنگر : ملزم سجاد کو بسلسلہ ریکوری اسلحہ ناجائز لے کر گئے ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : ملزم کی بتائی ہوئی جگہ پر پہنچے اور اسلحہ ناجائز پسٹل 30 بور برآمد کرلیا ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : واپس آنے لگے تو 3کس نامعلوم الاسم ملزمان موٹر سائیکل پر آئے اور للکارا کے ہمارے ساتھی سجاد کو چھوڑ دو ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : ملزمان نے پولیس پارٹی پر سیدھی فائرنگ شروع کردی ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : پولیس پارٹی نے حق حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ کی ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : موقع کا فائدہ اٹھا کر ملزم سجاد اپنے ساتھیوں کی طرف بھاگا،ترجمان پولیس

بہاولنگر : تھوڑی دیر بعد جب فائرنگ کا سلسلہ رکا تو جائے وقوعہ پر جا کر دیکھا ایک ملزم جو کہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوکر گرا پڑا تھا جو کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت سجاد کے نام سے ہوئی ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : ملزم مختلف سنگین وارداتوں میں ملوث تھا،ترجمان پولیس

بہاولنگر : فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او