September 2, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے ضلع بھر کے تھانوں کے محرران کی میٹنگ کاانعقاد کیا، جس میں

IMG-20260902-WA0572
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)
ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے ضلع بھر کے تھانوں کے محرران کی میٹنگ کاانعقاد کیا، جس میں تھانوں کے ریکارڈ کی بروقت تکمیل، درست اندراج اور مؤثر ریکارڈ مینجمنٹ کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔
ڈی پی او خوشاب نے تھانوں میں صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات یقینی بنانے اور تھانوں میں آنے والی عوام سے خوش اخلاقی، شائستگی اور احترام سے پیش آنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کو پولیس سے متعلقہ امور میں سہولت اور بہتر سروس کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0